Please enter your login credentials....
       
  Email id:  
       
  Password:  
       
     
       
Branch Locator


The losses suffered by organizations, on account of fire damage, can be colossal. We here at Pak-Kuwait Takaful Company Limited (PKTCL) are dedicated to providing you with peace of mind by providing cover against the risks involved in a Shariah compliant manner.

Salient Features
1.An Islamic alternative to insurance.
2.The unique benefit of “Profit Sharing”.
3.Competitive market rates.
4.Prompt settlement of claims.
5.Personalized customer services.
6.Recognized by Shariah Advisory Board.

Pak-Kuwait Takaful Company Limited (PKTCL) Motor Takaful Policy protects you against such losses and provides you with peace of mind by providing you cover against the element of risk.

The policy offers the following scope of coverage:
Section 1: Undertakes to reimburse the expenses incurred for:
Repair/replacement of the parts of the vehicle.
Pays the market value of the vehicle in case of a total loss provided that the originating cost of such damage is an accident, including theft.
Section 2: This section is compulsory.
It covers the legal liability to third party personal injury and property damage arising out of an accident involving the insured vehicle.

Salient Features
1.An Islamic alternative to insurance.
2.The unique benefit of “Profit Sharing”.
3.Competitive market rates.
4.Prompt settlement of claims.
5.Personalized customer services.
6.Recognized by Shariah Advisory Board.

The loss suffered due to damage to cargo, in some cases, is enough to send an organization into debt. We here at Pak-Kuwait Takaful Company Limited (PKTCL) are dedicated to provide you with peace of mind by providing cover against the risks involved in a Shariah compliant manner.
Marine Takaful more attractive, very economical Contribution (Premium) rates are being offered that are par with the conventional insurance market, so that a client may feel completely satisfied religiously as well as commercially.
Salient Features
1.An Islamic alternative to insurance.
2.The unique benefit of “Profit Sharing”.
3.Competitive market rates.
4.Prompt settlement of claims.
5.Personalized customer services.
6.Recognized by Shariah Advisory Board.

Losses resulting from residential, commercial and industrial fires around the world are estimated at billions of dollars. Such losses not only affect the owners of the property but have a devastating effect on the national economy as well. Although preventing such financially crippling events are often beyond the control of the owners, the financial consequences of such mishap can be eliminated or mitigated through prudential “risk-sharing” mechanism offered by Pak Kuwait Takaful.

Salient Features
1.An Islamic alternative to insurance.
2.The unique benefit of “Profit Sharing”.
3.Competitive market rates.
4.Prompt settlement of claims.
5.Personalized customer services.
6.Recognized by Shariah Advisory Board.

The constant load of production will eventually cause machinery to breakdown and it is very expensive to maintain machinery in this scenario. Pak-Kuwait Takaful Company Limited (PKTCL) Engineering Takaful Policy protects you against such losses and provides you with peace of mind by sharing in your risk.

Engineering Takaful Policies available are
Contractor’s All Risks Policy,Contractors’ Plant and Machinery Policy,Erection All Risks Policy, Machinery Breakdown Policy,Electronic Equipments Policy,Boiler and Pressure Vessel Policy.

Salient Features
1.An Islamic alternative to insurance.
2.The unique benefit of “Profit Sharing”.
6.Recognized by Shariah Advisory Board.
     
پاک کویت تکافل کمپنی لمیٹڈ
 
 
    نقصان کی اطلاع  
    نقصان کی قسم منتخب کریں  
     
     
 
 
 
   ہم سے رابطہ کریں  
111-121-131
     
 
منیجمنٹ پروفائل
 
     
     
 
جناب امتیاز بھٹی۔ ایم ڈی اور سی ای او
 
     
 
امتیاز بھٹی پاک۔کویت تکافل کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور منیجنگ ڈائریکٹر ہین، انھوں نے سال 2007 میں پی کے ٹی سی ایل میں بطور ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر شمولیت اختیار کی اور 9 مارچ 2009 کو موجودہ عہدے پر ترقی پائی، انھیں انشورنس، فنانس اینڈ آپریشنز میں 20سال سے زائد کا پیشہ وارانہ تجربہ حاصل ہے، قبل ازیں وہ امریکن انٹرنیشنل گروپ (اے آئی جی) کی رکن کمپنی نیو ہیمپشائر انشورنس پاکستان میں ڈائریکٹر فنانس کے طور پر کام کر رہے تھے، انھوں نے بزنس ایڈمنسٹریشن مین ماسٹر ڈگری لی ہوئی ہے، وہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پبلک فنانس اکاؤنٹنٹس اور انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ سیکیورٹیز اینڈ منیجرز، کے پاکستان میں فیلوممبر بھی ہیں، انھیں بین الاقوامی سطح پر متعدد سیمینارز اور تربیتی سیشنز میں شرکت کابھی اعزاز حاصل ہے۔
 
     
 
جناب ایم افتخار احمد۔ سی او او
 
     
 
جناب ایم افتخار احمد پاک کویت تکافل کمپنی لمیٹڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں، انھیں ترقی پاتے اعلیٰ عہدوں پر 21سال کا پیشہ وارانہ تجربہ ہے ، انھوں نے حبیب انشورنس کمپنی لمیٹڈ، گارڈین رائل ایکسچینج اشورنس اور آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ میں انڈررائٹنگ، ری انشورنس اور کلیمز منیجمنٹ کا تجربہ حاصل کیا، ان کی مہارت میں صحت، بینکرز بلینکٹ بانڈز اور پراجیکٹ سے متعلق بیمہ جات شامل ہیں، انھوں نے اپنی گزشتہ ملازمتوں میں انشورنس آپریشنز کی ری اسٹرکچرنگ اور آٹومیشن کا بھی وسیع تجربہ ملا، انھوں نے امریکا سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرڈگری حاصل کی، وہ ایسوسی آف چارٹرڈ انشورنس انسٹیٹیوٹ (اے سی آئی آئی) برطانیہ بھی ہیں، انھوں نے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر انشورنس اور منیجمنٹ سے متعلق متعدد ورکشاپس اور کانفرنسوں میں شرکت بھی کی ہے۔
 
     
 
جناب علی اکبر شیخ۔ سی ایف او
 
     
 
جناب علی اکبر شیخ پاک کویت تکافل کمپنی لمیٹڈ میں محکمہ مالیات کے سربراہ ہیں، جناب شیخ کی پیشہ وارانہ زندگی مختلف بیمہ اور اکاؤنٹنسی کمپنیوں میں اعلیٰ عہدوں پر 19سال پر محیط ہے، پی کے ٹی سی ایل میں کام کرنے سے پہلے جناب شیخ نیوجوبلی انشورنس کمپنی میں سینئر نائب صدر (فنانس) تھے، وہ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان سے مستند چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں۔
 
     
 
سید وقار عظیم۔ڈی جی ایم
 
     
 
سید وقار عظیم پاک۔ کویت تکافل کمپنی لمیٹڈ میں مارکیٹنگ کے شعبے کے سربراہ ہیں، جناب عظیم کی پیشہ وارانہ زندگی بیمہ صنعت میں ترقی پاتے اعلیٰ عہدوں پر 17سال پر پھیلی ہوئی ہے، پی کے ٹی سی ایل میں کام کرنے سے پہلے جناب عظیم پی آئی سی آئی سی انشورنس میں اے جی ایم مارکیٹنگ اور وی پی ای ایف یو جنرل انشورنس تھے، انھوں نے ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور جاپان کے او ای سی ایف کی مالکاری سے چلنے والے متعدد بڑے انجینئرنگ منصوبوں کا کامیابی کے ساتھ بیمہ کیا، انھیں برانچ سیٹ اپ، سیلز فورس ٹیموں کی تیاری، فروخت کی سرگرمیوں، انتظام اور سیلزچینل ڈیولپمنٹ میں وسیع تجربہ حاصل ہے، ان کی برانڈ مینجمنٹ میں مہارت سے پاکستان میں تکافل برانڈ کے قیام میں مدد ملی، انھوں نے بزنس ایڈمنسٹریشن (یوایس اے) سے ماسٹرڈگری کی اور چین سے لسانیات میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما کیا، انھوں نے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر انشورنس اور منیجمنٹ سے متعلق متعدد ورکشاپس اور کانفرنسوں میں شرکت بھی کی۔
 
     
 
سید وجہات اللہ قادری۔ فنانس کنٹرولر
 
     
 
ناب قادری چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور فی الوقت پی کے ٹی سی ایل میں بطور فنانشل کنٹرولر کام کر رہے ہیں، پی کے ٹی سی ایل میں شمولیت سے قبل جناب قادری نے پرائس واٹرہاؤس کوپرز میں کام کیا، پرائس واٹرہاؤس کوپرز میں رہتے ہوئے انھوں نے پاکستان، عمان اور سعودی عرب میں انشورنس اور بزنس ایڈوائزری سروسز میں متعدد اعلیٰ انتظامیہ عہدوں پر کام کیا۔ انھوں نے بحرین اور متحدہ عرب امارات میں بھی متعدد ذمے داریوں پر کام کیا، جناب قادری نیشنل بینک آف پاکستان، عمان ڈیولپمنٹ بینک، عمان ہاؤسنگ بینک، اسٹیٹ جنرل ریزرو فنڈ۔ عمان اور سامبا بینک۔ سعودی عرب کیلیے اشورنس اور بزنس ایڈوائزری سروسز سے بھی وابستہ رہے، انھوں نے فلپس، الراجھی (Al-Rajhi) گروپ، سعودی آئرن اینڈ اسٹیل کو. (حدید)، سنمپروگیتی (Snamprogetti ) اور سیپم (Saipem) میں بھی متعدد اقسام کی ذمے داریاں نبھائیں، جناب قادری کو بین الاقوامی سطح پر ایکویٹی و بانڈ پورٹ فولیوز جیسے سٹی گروپ، نومورا، شروڈرز، جے پی مورگن، میری لنچ اوردیگر میں فنڈز کی رپورٹس کے تجزیے کی بھی انتہائی بہترین معلومات حاصل ہیں، وہ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان میں ایسوسی ایٹ اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اکاؤنٹنٹ، آسٹریلیا کے رکن بھی ہیں،
 
     
 
جناب عزیز کپاڈیا۔ سربراہ انٹرنل آڈٹ/کمپنی سیکریٹری
 
     
 
جناب عزیز کپاڈیا پاک۔کویٹ تکافل کمپنی لمیٹڈ میں انٹرنل آڈٹ کے سربراہ ہیں، جناب کپاڈیا کی پیشہ وارانہ زندگی بیمہ صنعت میں مختلف اعلیٰ عہدوں پر 15 سال پر پھیلی ہوئی ہے، پی کے ٹی سی ایل میں کام کرنے سے پہلے جناب کپاڈیا نیوجوبلی انشورنس کمپنی میں نائب صدر (اکاؤنٹس وفنانس) اور سی جی یو انٹرنیشنل انشورنس (اے وی آئی وی اے، یوکے کی ایک گروپ کمپنی) میں ڈپٹی منیجر (اکاؤنٹس اینڈ فنانس) بھی رہے، انھوں نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں (کلیدی موضوع فنانس کے ساتھ ) ماسٹرز ڈگری حاصل کی، انھوں نے پھر کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی، یوایس اے سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرزڈگری حاصل کی، ان کا کلیدی موضوع اکاؤنٹس تھا، انھوں نے اکاؤنٹنگ مینجمنٹ اور انٹرنل آڈٹ پریکٹسز پر متعدد ورکشاپس اور سیمینارز میں بھی شرکت کی،
 
     
 
جناب شجاع احمد۔سربراہ کارپوریٹ سروسز
 
     
 
شجاع بطور سربراہ کارپوریٹ سروسز متفقہ کارپوریٹ پلان کے تحت کارپوریٹ حکمت عملی کے نفاذ کویقینی بنانے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سرگرمیوں کے انتظام (آئی ٹی اوپی ایس اور آٹومیشن پراجیکٹس)، انسانی وسائل کی سرگرمیوں کے انتظام اور انتظامی کاموں کی نگرانی کے ذمے دار ہیں، وہ ٹی این اے نتائج اور کاروباری ضروریات کے مطابق کارپوریٹ ٹریننگ اور ترقیاتی پروگرام کی منصوبہ بندی و انتظام کے بھی ذمے دار ہیں، وہ ہمیشہ چیلنجز کیلیے تیار رہتے ہیں اور اپنی انٹرپرسنل مہارتوں، پراجیکٹ و منصوبہ بندی انتظام کار، نئے چیلنجز کو قبول کرنے کی ذہنی آمادگی اور تبدیلی کو مثبت لیتے ہوئے متعدد ذمے داریوں کو نبھاتے ہیں، وہ میجمنٹ کی کتابوں و نظریات کے مشاق قاری ہونے کے ساتھ انھیں کام کے ماحول میں برتنے کی بھی کوشش کرتے ہیں، انھوں نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے)۔کراچی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز ڈگری لی ہوئی ہے، انھیں ایف ایم سی جی، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن اینڈ پراڈکشن، آئل اینڈ گیس مارکیٹنگ، سوشل ہیلتھ کیئر ڈیولپمنٹ اور فنانشل مینجمنٹ انڈسٹریز کے ساتھ کام کرتے ہوئے کارپوریٹ اسٹریٹجی پلاننگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انسانی وسائل کے انتظام کار کاموں کا 10سال کا متنوع تجربہ حاصل ہے، وہ 2 کمپنیوں بشمول ریسورس پلاننگ امپلیمنٹیشن (ایس اے پی آر/3 4.6سی) پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کا حصہ بھی رہے، وہ پی پی ایل میں ای آرپی نفاذ کے سلسلے میں بزنس پراسس ری۔انجینئرنگ سے بھی وابستہ رہے،
 
     
 
جناب ایم وقارالدین رؤف۔ سینئرمنیجر آپریشنز
 
     
 
جناب ایم وقارالدین رؤف پاک۔کویٹ تکافل کمپنی لمیٹڈ میں سینئرمنیجر آپریشنز ہیں، وہ ایسوسی آف چارٹرڈانشورنس انسٹیٹیوٹ، یوکے۔ (اے سی آئی آئی) مین اعلیٰ انشورنس کوالیفکیشن کے حامل ہیں، انھوں نے جامعہ کراچی سے ماسٹرآف آرٹس (اکنامکس) اور بیلچر آف کامرس کی ڈگریاں حاصل کیں، ان کے پاس سی آئی آئی (یوکے) کے چارٹرڈ انشورر رکنیت بھی ہے اور وہ متعدد اقسام کے کاروبار کے بیمہ سے متعلق بہترین معلومات رکھتے ہیں، انھیں بیمہ صنعت میں متعدد اعلیٰ عہدوں پر کام کرنے کا 16 سالہ پیشہ وارانہ تجربہ ہے، پی کے ٹی سی ایل سے پہلے وہ نیوجوبلی انشورنس کمپنی لمیٹڈ میں بطور سینئر منیجر انڈر رائٹنگ کام کر رہے تھے جہاں انھوں نے مختلف نوع کے کاروبار کی متعدد اقسام کو کوریج فراہم کی، ساتھ ہی وہ خطرے کے انتظام اور کمپنی کے کاروبار کو خودکار بنانے سے متعلق ذمے داریوں سے بھی وابستہ تھے،
 
     
     
 
 
 
   
  مزید معلومات کے لئے براہ ہربانی ہمیں
نمبر دیں -
 
        نام  
    سیل نمبر   
    سوال  
         
  ہم آپ سے جلد رابطہ کریں گے  
 
  
       
معروف مالیاتی اداروں کے تعاون کے ساتھ ہمارے سٹاک ہولڈر
             
                         
اس سائٹ کے مواد کو صرف معلوماتی مقاصد کے لئے بنایا ہے
©2012 Pak Kuwait Takaful Company Limited.